11 اگست 2025 - 15:49
لندن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرے

مظاہرین کا نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، غزہ میں جاری صہیونی مظالم اور نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں برطانیہ میں صہیونی حکومت مخالف مظاہرے کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے غزہ میں جاری نسل کشی کے مرکزی ذمہ دار اور جنگی مجرم نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرہ رسل اسکوائر سے شروع ہو کر ڈاؤننگ اسٹریٹ، برطانوی وزیراعظم کے دفتر اور برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔ مظاہرین نے حکومت برطانیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ نیتن یاہو کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دے کر قانونی کارروائی کرے۔ 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha